جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پیپلز پارٹی نے حکومت میں آئینی پوزیشنز لے کر قربانی دیدی،ڈاکٹر نفیسہ شاہ

اسلام آباد(پی پی آئی)پیپلز پارٹی کی رہنما ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہا  ہیکہ صدر مملکت  ڈاکٹر عارف علوی ہمیشہ سے ایک متنازع صدررہے ہیں، عار ف علوی جاتے ہوئے اپنی جماعت کو راضی کرنا چاہ رہے ہیں، آئین میں کہاں لکھا ہے کہ قومی اسمبلی کے تمام اراکین کے منتخب ہونے تک اجلاس نہیں ہوگا،پی پی آئی کے مطابق ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے مزید کہا کہ پیپلز پارٹی نے حکومت میں آئینی پوزیشنز لے کر قربانی دیدی ہے۔