ایبٹ آباد میں حاشر تاج تشدد کیس کا مرکزی ملزم گرفتار

سندھ میں نئی کنوؤں سے گیس کی پیداوار کا آغاز

کراچی پاپوش میں تشدد زدہ لاش دریافت

اوپن مارکیٹ میں ڈالر مستحکم، یورو میں کمی جبکہ برطانوی پاؤنڈ معمولی مہنگا

تلہار کے نواح میں مہنگائی سے پریشان محنت کش نےخود کشی کرلی

ٹھٹھہ بائی پاس کے قریب کار کی ٹکر سے راہگیر خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ایک زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کراچی میں بارش کی پیش گوئی کے باعث ڈیفرینٹلی ایبلڈ اسکاؤٹس اگنوری موخر

کراچی(پی پی آئی)کراچی میں یکم مارچ کو ممکنہ بارش اور سرد ہوائیں چلنے  کی پیش گوئی کے باعث تیسری سندھ ڈیفرینٹلی ایبلڈ اسکاؤٹس اگنوری کی تاریخ تبدیل کر دی گئی ہے۔ اگنوری اب جمعہ 8 مارچ سے اتوار 10 مارچ تک گلستان اسکاؤٹس ٹریننگ سینٹر ابوالحسن اصفہانی روڈ گلشن اقبال کراچی میں منعقد ہوگی۔ پی پی آئی کے مطابق یہ بات سیکریٹری سندھ بوائے اسکاؤٹس ایسوسی ایشن سید اختر میر  نے ایک اعلامیہ میں بتائی۔