آئی جی کی زیرِ صدارت اجلاس ، سندھ میں دہشت گردی کے واقعات میں غیر معمولی کمی پر اطمینان

کراچی قائدآباد سواتی محلہ، حلیمہ مسجد کے قریب آوارہ گولی لگنے سے نوعمر لڑکی زخمی

ٹھٹھہ میں دوران محرم امن و امان یقینی بنانے کے لئے اجلاس منعقد ، علما بھی شریک

اوکاڑہ حویلی لکھا میں ٹریفک حادثہ ، 8 سالہ لڑکے کی زندگی لے گیا

اوکاڑہ میں میں معمولی بات پر گروپی تصادم ،ایک شخص جاں بحق ،2 شدید زخمی

متحدہ نے پاکستان کا شیڈو بجٹ پیش کردیا ، اقتصادی جمود کو حل کرنے کا عزم

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پنجاب کے چھوٹے شہروں میں ویسٹ منیجمنٹ پلان کی تیاری کا حکم

لاہور(پی پی آئی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ہدایت دی ہے کہ ایک ماہ میں  صوبہ کے شہروں کی صفائی ہو جانی چاہیے، لاہور میں ڈمپنگ سائٹس کی تعداد بڑھا ئی جائیں گی۔ پی پی آئی کے مطابق  وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز چھوٹے شہروں میں ویسٹ منیجمنٹ پلان کی تیاری کا حکم بھی دے چکی ہیں۔