آئی جی کی زیرِ صدارت اجلاس ، سندھ میں دہشت گردی کے واقعات میں غیر معمولی کمی پر اطمینان

کراچی قائدآباد سواتی محلہ، حلیمہ مسجد کے قریب آوارہ گولی لگنے سے نوعمر لڑکی زخمی

ٹھٹھہ میں دوران محرم امن و امان یقینی بنانے کے لئے اجلاس منعقد ، علما بھی شریک

اوکاڑہ حویلی لکھا میں ٹریفک حادثہ ، 8 سالہ لڑکے کی زندگی لے گیا

اوکاڑہ میں میں معمولی بات پر گروپی تصادم ،ایک شخص جاں بحق ،2 شدید زخمی

متحدہ نے پاکستان کا شیڈو بجٹ پیش کردیا ، اقتصادی جمود کو حل کرنے کا عزم

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

گیس کے ملکی ذخائر میں ہر سال آٹھ سے 10 فیصد تک کمی

کراچی(پی پی آئی)پاکستان میں موجود گیس کے ملکی ذخائر میں ہر سال آٹھ سے 10 فیصد تک کمی ہورہی ہے، سوئی سدرن کے سسٹم میں گیس کی طلب اور رسد میں واضح کمی موجود ہے۔ گو کہ سوئی سدرن گیس کمپنی نے سحر و افطار کے اوقات میں گیس کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی  یقین دہانی کرائی ہے تاہم گیس پریشر مینٹین کرنے کیلئے صبح 9 بجے سے دوپہر 3 بجے تک اور رات کے اوقات میں 10 بجے سے 3 بجے تک بھی گیس بند رہے گی۔ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ رمضان میں بھی گیس کے بہتر پریشر کو یقینی بنانے کے لئے گیس پروفائلنگ کو جاری رکھا جائے گا۔