خیر پور کے گاؤں میر محمد اجن میں دو بھائی بہن تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں اضافہ

سندھ کابینہ کا اجلاس ، صحت انشورنس اور انسداد منشیات پر اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ 2 اگست کو ہوگی

کراچی بابا بھٹ آئی لینڈ سے لاپتہ بچی کی لاش منوڑہ کچی لائن سے مل گئی

ملکی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

19 رکنی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھالیا، پیپلزپارٹی شامل نہیں

اسلام آباد(پی پی آئی)وزیراعظم شہبازشریف کی 19 رکنی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا تاہم پیپلزپارٹی کاکوئی رکن شامل نہیں ہے۔تفصیلات کے مطابق ایوان صدر میں صدرمملکت آصف علی زرداری نے 19 رکنی وفاقی کابینہ سے حلف لیا۔ تقریب میں وزیراعظم سمیت اہم سیاسی رہنماؤں نے شرکت کی۔ پی پی آئی کے مطابق حلف اٹھانے والوں میں عطا تارڑ، خالد مقبول صدیقی، جام کمال، امیر مقام، اویس لغاری، خواجہ آصف، احسن اقبال، رانا تنویر، عبدالعلیم خان اور اعظم نذیر تارڑ شامل ہیں چوہدری سالک حسین، قیصر شیخ اور ریاض پیرزادہ، محمد اورنگزیب، احد چیمہ اور محسن نقوی، اسحاق ڈار، مصدق ملک اور شزا فاطمہ کا بھی وفاقی کابینہ کا حصہ بن گئے۔