کراچی بنگالی پاڑہ سے 2 زخمی ڈاکو گرفتار ،شاہ لطیف میں بھائی کے ہاتھوں بھائی زخمی

کراچی اورنگی ٹاؤن اور سی ٹی او کمپاؤنڈ میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے ، 3 ڈاکو گرفتار ، ایک فرار

کراچی گلشن اقبال اور بوٹ بیسن میں فائرنگ 2 ڈاکو ایک راہگیر زخمی

نائب وزیراعظم کا فعال خارجہ پالیسی ، اقتصادی سفارت کاری کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

وفاقی وزیر سرمایہ کاری سے برطانیہ،چین فنڈ کے وفد کی ملاقات ، صنعتی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال

اوکاڑہ گجر چوک پر موٹر سائیکلوں میں تصادم ، میں 2 افراد جاں بحق ، 3 زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بھارت مخالف سرگرمیوں کے الزام میں برطرفیاں قابل مذمت ہیں:محبوبہ مفتی

سری نگر/مقبوضہ کشمیر(پی پی آئی)مقبوضہ جموں و کشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے قابض حکام کی طرف سے بھارت مخالف سرگرمیوں کے الزام میں مسلسل برطرفیوں کی مذمت کرتے ہوئے اس اقدام کو مجرمانہ اور کشمیریوں کو ان کی روزی روٹی سے محروم کرنے کی کارروائی قرار دیا ہے۔ پی پی آئی کے مطابق محبوبہ مفتی نے ان برطرفیوں کو کشمیر ی عوام کو بے دخل اور بے اختیار کرنے کی اجتماعی سز ا سے تعبیر کیا ہے۔