‫ریاؤ کمپلیکس نے ملازمین کی رہائش کے لیے ایک نیا معیار قائم کر دیا ہے، جہاں ایشیا پیسیفک رے آن کے ملازمین اور ان کے اہلِ خانہ کو جامع سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔

ضلع بدین سرکاری تقرریوں میں میرٹ نظرانداز کر نے کے خلاف نوجوانوں کا احتجاج

اوکاڑہ میں کھدائی کے دوران تودا گرنے سے ایک مزدور جان بحق ، دوسرے کی حالت تشویشناک

اے این پی باجوڑ کے رکن ڈاکٹر طارق کے بھائی عبدالرزاق قاتلانہ حملے میں جاں بحق

برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں اور کشمیریوں کی مقبوضہ کشمیر کی آزادی کیلئے لندن میں ریلی

پاکستان کا مستقبل سڑکوں اور ُپلوں سے نہیں، تعلیم یافتہ بچوں سے محفوظ ہوگا:پاسبان

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بلوچستان اسمبلی کی دوخالی نشستوں پرپولنگ 21اپریل کو ہوگی

کوئٹہ(پی پی آئی) بلوچستان سے صوبائی اسمبلی کی دو خالی نشستوں پی بی 20 خضدار اور پی بی 22 لسبیلہ کے ضمنی انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کردیا جس کے مطا بق پولنگ 21اپریل کو ہوگی۔پی پی آئی کے مطابق18 مارچ تک ریٹرننگ افسر کے پاس امیدوار اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرا سکیں گے، نامزد امیدواروں کے ناموں کی ابتدائی فہرست کی اشاعت ہر روز ہوگی۔شیڈول کے مطابق ریٹرننگ افسر کی جانب سے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 21 مارچ تک کی جائے گی، 25 مارچ تک کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد ہونے کے خلاف اپیلیں دائر کی جاسکیں گی۔شیڈول کے مطابق اپیلیٹ ٹریبونل 28 مارچ تک اپیلوں پر فیصلے کریں گے