اسلام آباد(پی پی آئی)اسلام آبادسے سینیٹ کی ٹیکنوکریٹ نشست پر وفاقی وزیر اسحق ڈار کے کاغذات نامزدگی منظور ہوگئے ہیں۔ڈان نیوز کے مطابق ریٹرننگ افسر سعید گل نے اسحٰق ڈار کے کاغذات نامزدگی کی اسکروٹنی کی۔پی پی آئی کے مطامسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی، طارق فضل چوہدری، انجم عقیل اور انوشہ رحمٰن نے الیکشن کمیشن میں اسحٰق ڈار کے کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔
Next Post
پاکستان، بنگلہ دیش اوربھارت ماحولیاتی آلودگی میں سر فہرست
Tue Mar 19 , 2024
کراچی(پی پی آئی)ماحولیاتی آلودگی پر نگاہ رکھنے والے ادارے آئی کیو ایئر کے مطابق پاکستان سال گزشتہ دنیا کے تین سب سے زیادہ اسموگ زدہ ملکوں میں سے ایک رہا جس کی ہوا میں آلودگی عالمی ادارہ صحت کے معیارسے تقریبا 15 گنا زیادہ رہی دیگر دو ملک بھی جنوبی […]
