سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 تارکین وطن کی ریکارڈ تعدادکم کرنے کیلئے آسٹریلیا میں غیر ملکی طلبہ کیلئے ویزا قوانین مزید سخت

کینبرا(پی پی آئی)آسٹریلیا نے غیر ملکی طلبہ کے لیے ویزا قوانین مزید سخت کر دئیے ہیں۔ آسٹریلیا اس ہفتے سے غیر ملکی طلباکے لیے ویزا کے سخت قوانین متعارف کروانے والا ہے، جس کا مقصد تارکین وطن کی ریکارڈ تعداد کو کم کرنا ہے۔ حکام کے پاس ایسے تعلیمی فراہم کنندگان کو معطل کرنے کا اختیار ہوگا جو بین الاقوامی طلباکے ایڈمیشن  قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہیں۔ پی پی آئی کے مطابق آسٹریلوی وزیر داخلہ کلیئر او نیل نے زور دیا کہ یہ اقدامات موجودہ نظام میں موجود خلاکو دور کرتے ہوئے امیگریشن کی سطح کو کم کرنے کی کوششوں کا حصہ ہیں۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق مائیگریشن کی سطح میں اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ سے حکومت نے طالب علموں اور گریجویٹ ویزوں کے لیے انگریزی زبان کی شرائط کو سخت کر دیا ہے۔