ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 لاہور میں بارش کا  امکان نہیں،بادلوں کا راج، گرمی میں معمولی کمی

لاہور(پی پی آئی) لاہور میں بادلوں کا راج ہے جس کے باعث گرمی کی شدت میں معمولی کمی ہوئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 23 جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔پی پی آئی کے مطابق موسم کا احوال بتانے والوں  کا کہنا ہے کہ سورج اور بادلوں کی آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری رہے گا جبکہ شہر لاہور میں بارش کا کوئی امکان نہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور میں 28 سے 30 مارچ تک وقفے وقفے بوندا باندی کے امکانات ہیں۔