ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا،4 نکاتی ایجنڈا جاری

اسلام آباد(پی پی آئی) وزیراعظم میاں شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس  بدھ 27 مارچ کو طلب کرلیا۔کابینہ اجلاس کا 4 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا۔اجلاس میں مالی سال 2023-24 کی وسط مدتی بجٹ رپورٹ کا جائزہ لیا جائے گا۔پی پی آئی کے مطابق اجلاس میں مالی سال 2021..22کیلئے وفاقی‘ صو بائی اور ضلعی حکومتوں کی کمبائنڈمالیاتی رپورٹس پیش کی جا ئیں گی۔پیپرا کی سالانہ رپورٹ بر ائے ما لی سال 2020..21اور اجتماعی رپورٹ بر ائے دورانیہ 2012…18اور 2013..20پیش کی جا ئیں گی۔پاکستان اور رومانیہ کے در میان تعلیم‘ سائنس‘ ثقافت‘ ماس میڈیا‘ یوتھ اینڈ سپورٹس کے شعبوں میں تعاون کے پروگرام پر دستخط کی منظوری دی جا ئے گی۔