متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مسیحی برادری ایسٹر کا تہوار آج منائے گی، سندھ اورپنجاب میں انکے لئے کل بھی چھٹی کا اعلان

کراچی(پی پی آئی)مسیحی برادری  ایسٹر کا تہواراتوار31 مارچ کو منائے گی،عیسائی کمیونٹی بھی اپنے مذہبی عقائد کے مطابق 14 فروری سے روزے رکھ رہی ہے جو 28 مارچ تک جاری ر ہیں گے. پی پی آئی کے مطابق ان کی عید قیامت مسیح یا عیدالفصح (ایسٹر)  22 مارچ اور 25 اپریل کے درمیان ہوتی ہے. دن رات برابر ہونے (21 مارچ) یا اس کے بعد جس تاریخ کو پْورا چاند ہو، اْس کے بعد پہلا اتوار ایسٹر ہوگا۔اس سال ایسٹر 31 مارچ کو ہوگا. حکومت پنجاب نے بھی ایک اور دن یعنی پیر کے روز کی بھی چھٹی کا اعلان کر دیاہے