پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کشمیریوں کو خوفزدہ کرنے کے لیے مقبوضہ وادی میں بھارتی فورسزکے فلیگ مارچ

غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نام نہاد انتخابات کی آڑ میں بھارتی فوج اور پیراملٹری فورسز نے فلیگ مارچ کئے جن کا واحد مقصد کشمیری عوام کو خوفزدہ کرنا ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق قابض بھارتی فورسز نے بڈگام، سرینگر اور مقبوضہ جموں وکشمیرکے دیگر علاقوں میں فلیگ مارچ کئے۔رپورٹس میں بتایا گیا کہ بھارتی فوج،پیراملٹری فورسزاورپولیس نے ملکر گاندربل، بارہمولہ، پلوامہ، کولگام، سوپور، شوپیاں، بانڈی پورہ اور دیگر علاقوں میں فلیگ مارچ کئے۔۔ حریت پسندکشمیریوں کہنا ہے کہ بی جے پی کی مسلط کردہ انتظامیہ فلیگ مارچ کی آڑ میں لوگوں کو خوفزدہ کرنا چاہتی ہے۔