شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

وزیراعلیٰ سندھ سے ورلڈ بینک کے  اعلیٰ سطحی وفد کی ملاقات

کراچی(پی پی آئی) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ورلڈ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر ناجی بین ہس ین (Najy Benhassine) نے اعلیٰ سطحی وفد کے ساتھ ملاقات کی، ملاقات میں صوبائی وزرا ڈاکٹر عذرا پیچوہو، ناصر حسین شاہ، سعید غنی، محمد بخش مہر، جام خان شورو، چیف سیکریٹری آصف حیدر شاہ، چیئرمین پی اینڈ ڈی نجم شاہ، پرنسپل سیکریٹری آغا واصف، سیکریٹری خزانہ فیاض جتوئی اور دیگر  شریک تھے۔ورلڈ بینک کے وفد میں آپریشنل مینجر گیلیس جے ڈری جلیساور دیگر شامل تھے۔پی پی آئی کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ  نے اس موقع پر کہا کہ  ورلڈ بینک کی مدد سے شروع کیے ہوئے منصوبوں میں کام جاری ہے، انتخابات کے باعث کچھ منصوبوں پر کام سست روی کا شکار ہوئے جنہیں اب تیز کیا جا رہا ہے۔وزیراعلیٰ سندھ نے ورلڈ بینک کی ٹیم کے ساتھ  13 منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا