عالمی و ملکی گولڈ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ ، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان آرمی ٹیم کو بین الاقوامی پیس اسٹیکنگ کی فتح پر گورنر سندھ کی مبارک باد

بجٹ 2026-27 مایوس کن، کمرشل امپورٹرز کو مکمل طور پر نظرانداز کر دیا گیا، پی سی ڈی ایم اے

گورنر ہاو س میں عالمی یومِ ماحولیات شجرکاری مہم کا آغاز ،ہر شہری کم از کم ایک پودا لگائے:گورنر سندھ کی اپیل

ٹھٹھہ کی ساحلی پٹی پرشدید پانی کی شدید قلت کیخلاف کسانوں کا احتجاج

کراچی بھینس کالونی میں مردہ جانوروں کی ہڈیوں اور چربی سے غیر معیاری تیل تیار کرنے والی غیر قانونی فیکٹری سربہ مہر

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی بوہری برادری نے منگل کو عید منا ئی

کراچی(پی پی آئی)دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی بوہری برادری جوش وخروش کیساتھ نے منگل کو عید منا ئی۔ کراچی میں بوہری برادری کی جانب سے صدر،بوہرہ پیر،سولجر بازر،شہید ملت روڈ اور حیدری و ایم اے جناح روڈ کی مساجد میں عید الفطر کی نماز ادا کی گئی۔پی پی آئی کے مطابق نماز عید کے موقع پر مساجد اور جماعت خانوں کے باہر اور اطراف میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے، پولیس اور رینجرز اہلکار سکیورٹی کے لیے تعینات تھے۔بوہرہ  جماعت خانوں میں عید ملن اجتماعات ہوئے جن میں شریک خواتین اور بچوں و بڑوں نے عید ملی تحائف کا تبادلہ کیا اور ملک و قوم کی ترقی کیلئے خصوصی دعائیں کیں۔۔