متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

فوڈ ڈیلیوری رائیڈرز کوگورنر سندھ راشن و عیدی دیں گے

کراچی(پی پی آئی)گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے عیدالفطر کے موقع پر گورنر ہاو?س میں فوڈ ڈیلیوری رائیڈرز کو راشن اور عیدی دینے کا اعلان کر دیا۔پی پی آئی کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ کل سے رائیڈرز گورنر ہاؤس آئیں ان کی مدد کریں گے، راشن حاصل کرنے کے خواہشمند رائیڈرز 99201201 پر رابطہ کر کے رجسٹریشن کرائیں۔کامران ٹیسوری کا اپنے بیان میں مزید کہنا ہے کہ موجودہ صورتحال میں ان رائیڈرز کی بھرپور مدد کرنا چاہتے ہیں۔