اسٹاک ایکسچینج، سینٹرل ڈپازٹری کمپنی، نیشنل کلیئرنگ کمپنی ، پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج اور انسٹیٹیوٹ آف فنانشل میںکیپٹل مارکیٹ ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کے لیے معاہدے پر دستخط

مرحوم محمد ناصر صحافتی برادری کے ایک فعال، باوقار اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے حامل فرد تھے:مسلم لیگ فنکشنل سندھ

منشیات فروشوں کی سہولیت کاری پر ضلع بدین کے 6 پولیس اہلکار برطرف

منشیات فروشوں کی سہولیت کاری پر ضلع بدین کے 6 پولیس اہلکار برطرف

میرپورخاص سیٹلائٹ ٹاؤن میں بجلی چوروں کیخلاف کارروائی ، کنکشن ،بقایا جات وصول

تربت میں جشن بہاراں فیسٹیول منعقد ،، سابق وزیراعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ شریک

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 ریلوے کے نئے ٹائم ٹیبل میں متعدد ٹرینوں کے اوقات تبدیل

ڈہرکی،سیٹھارجہ، گمبٹ(پی پی آئی)پاکستان ریلوے نے گرمیوں کا ٹائم ٹیبل تیا رکرلیاہے۔15اپریل سے نافذ نئے ٹائم ٹیبل میں متعدد ٹرینوں کی روانگی کے اوقات تبدیل کیے گئے ہیں جن میں عوام ایکسپریس، ملت ایکسپریس، زکریاایکسپریس، فریدایکسپریس، پاکستان ایکسپریس،غوری ایکسپریس، راوی، لاثانی، مہر ایکسپریس، چناب ایکسپریس شامل ہیں،علاوہ ازیں میانوالی، نارووال، موہونجودڑو اور شاہین پسنجر کے اوقات بھی تبدیل کیے گئے ہیں،پی پی آئی کے مطابق نئے ٹائم ٹیبل میں ہزارہ ایکسپریس کو ڈہرکی، عبد الحکیم اور بلدھیر،عوام ایکسپریس گولڑہ شریف،جعفر ایکسپریس کو لودھراں،رحمان باباایکسپریس کو سیٹھارجہ اور خانیوال اورکوہاٹ ایکسپریس گمبٹ پر سٹاپ دیا گیاہے۔