اسٹاک ایکسچینج، سینٹرل ڈپازٹری کمپنی، نیشنل کلیئرنگ کمپنی ، پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج اور انسٹیٹیوٹ آف فنانشل میںکیپٹل مارکیٹ ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کے لیے معاہدے پر دستخط

مرحوم محمد ناصر صحافتی برادری کے ایک فعال، باوقار اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے حامل فرد تھے:مسلم لیگ فنکشنل سندھ

منشیات فروشوں کی سہولیت کاری پر ضلع بدین کے 6 پولیس اہلکار برطرف

منشیات فروشوں کی سہولیت کاری پر ضلع بدین کے 6 پولیس اہلکار برطرف

میرپورخاص سیٹلائٹ ٹاؤن میں بجلی چوروں کیخلاف کارروائی ، کنکشن ،بقایا جات وصول

تربت میں جشن بہاراں فیسٹیول منعقد ،، سابق وزیراعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ شریک

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا مشترکہ اجلاس  16اپریل کی شام 4بجے طلب

اسلام آباد(پی پی آئی)پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا مشترکہ اجلاس منگل 16اپریل کی شام 4بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کیا گیا ہے۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے آئین کے آرٹیکل 54(1) اور ا?ئین کے آرٹیکل 56(3) کے تحت حاصل اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے پارلیمنٹ کے دونوں ایوان کا مشترکہ اجلاس طلب کیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق صدر آصف علی زرداری پارلیمنٹ  کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کر یں گے۔