سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

علامہ سید احمد سعید کاظمی کے 39ویں سالانہ عرس کی آخری تقریب آج ہوگی

ملتان (پی پی آئی)جمعیت علمائے پاکستان اور جماعت اہل سنت کے بانی غزالی زماں،رازی دوراں حضرت علامہ سید احمد سعید کاظمی کے 39ویں سالانہ عرس کی تقریبات شاہی عیدگاہ ملتان میں جاری ہیں تقریبات کاآغاز جمعہ کو ہوا تھا،عرس میں عقیدت مندوں کی کثیر تعداد شریک ہے۔پی پی آئی کے مطابق عرس کے دوسرے روز ہفتہ کو نماز فجر کے بعد ختم بخاری شریف،دس بجے دن اور بعد نماز ظہر کی نشستوں میں ممتاز علمااور مشائخ نے خطاب کیا جبکہ تیسرے اور آخری روز اتوار14اپریل کو دس بجے اختتامی تقریب میں ختم شریف اور اجتماعی دعا ہوگی۔