سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عالمی بینک پاکستان کو توانائی منصوبے کیلئے ایک ارب ڈالر قرض دے گا

اسلام آباد (پی پی آئی)  پاکستان میں توانائی کے شعبیمیں بہتری کیلئیعالمی بینک پاکستان کو ایک ارب ڈالر قرض دے گاجو داسو ہائیڈروپراجکٹ پر خرچ کیے جائیں گے۔   تفصیلات کے مطابق  منصوبیکی تعمیر سے پاکستان کو فیول کاسٹ کی مد میں سالانہ ایک ارب80 کروڑ ڈالر کی بچت ہوگی،داسو ہائیڈرو پاور منصوبہ 7 سال کی تاخیر سے 2028 تک مکمل ہوگا۔ 2013 میں شروع ہونے والے اس منصوبے کو مکمل کرنے کی اصل ڈیڈ لائن 2021تھی،داسو ہائیڈرو پاور منصوبے کی لاگت 4ارب30 کروڑ ڈالر سے بڑھ کر 4ارب90 کروڑ ڈالر ہوگئی۔ واضح رہے کہ عالمی بینک سے ملنے والا فنڈز2160میگاواٹ کیداسو ہائیڈرو پراجیکٹ پرخرچ کیے جائیں گے،عالمی بینک کیبورڈ آف ڈائریکٹرزکی جانب سیجون میں قرض کی منظوری متوقع ہے۔