کراچی(پی پی آئی)کراچی کے مختلف علاقوں میں آوارہ کتوں کی بہتات کے باعث سگ گزیدگی کے واقعات بڑھے ہیں۔رنچھوڑ لائن،کھارادر،لیاری، بفر زون،کورنگی،لانڈھی،قائد آباد،سولجر بازر،اورنگی ٹاؤن،بلدیہ ٹاؤن، شیر شاہ سمیت سرجانی اوی نیو کراچی و ایف سی ایریا سے ملحقہ علاقوں میں آوارہ کتوں کے غول دندناتے پھر رہے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق اہل علاقہ نے بتایا کہ کراچی میٹرو پولیٹن کارپوریشن اور ڈی ایم سیزنے طویل عرصے سے آوارہ کتوں کے خاتمہ کی مہم شروع نہیں کی ہے جس کے باعث آوارہ کتے ٹولیوں کی صور ت میں گھومتے نظرآتے ہیں۔
Latest from Blog
کراچی(پی پی آئی)ایف بی آر کے سابق چیئرمین شبر زیدی نے دبئی پراپرٹی لیکس پر ردعمل
کراچی(پی پی آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آسٹریلیا کے ڈیوڈ ریڈ کو ٹی 20
کراچی(پی پی آئی)بجٹ 25-2024کی تیاریاں جاری ہیں، آئندہ بجٹ میں تاجر دوست ایپ میں شامل نہ
کراچی(پی پی آئی)محکمہ ایکسائز کی جانب سے صوبے بھر میں غیر رجسٹرڈ اور ٹیکس نادہندگان گاڑیوں
کراچی(پی پی آئی) پاکستان رینجرزسندھ اورپولیس نے لیاری میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے 2انتہائی مطلوب ملزمان
مظفرگڑھ(پی پی آئی) تھرمل بائی پاس پر موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے اشفاق احمد
مظفرگڑھ(پی پی آئی) تھرمل بائی پاس پر موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے اشفاق احمد
پشاور(پی پی آئی)پشاور میں پولیس بھرتی ٹیسٹ میں جعلسازوں کا بڑا گروپ بے نقاب ہوگیا، ٹیسٹ
کراچی(پی پی آئی)سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے کے ساتھ ہی پاکستان ا سٹاک مارکیٹ ملکی
کراچی (پی پی آئی)گلوبل عافیہ موومنٹ کی چیئرپرسن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ قوم