اسٹاک ایکسچینج، سینٹرل ڈپازٹری کمپنی، نیشنل کلیئرنگ کمپنی ، پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج اور انسٹیٹیوٹ آف فنانشل میںکیپٹل مارکیٹ ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کے لیے معاہدے پر دستخط

مرحوم محمد ناصر صحافتی برادری کے ایک فعال، باوقار اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے حامل فرد تھے:مسلم لیگ فنکشنل سندھ

منشیات فروشوں کی سہولیت کاری پر ضلع بدین کے 6 پولیس اہلکار برطرف

منشیات فروشوں کی سہولیت کاری پر ضلع بدین کے 6 پولیس اہلکار برطرف

میرپورخاص سیٹلائٹ ٹاؤن میں بجلی چوروں کیخلاف کارروائی ، کنکشن ،بقایا جات وصول

تربت میں جشن بہاراں فیسٹیول منعقد ،، سابق وزیراعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ شریک

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ریاست کیخلاف بیان بازی کیس میں اعظم سواتی کی 23اپریل تک عبوری ضمانت منظور

اسلام آباد(پی پی آئی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آبادنے ریاست کیخلاف بیان بازی کے کیس میں اعظم سواتی کی 23اپریل تک عبوری ضمانت منظور کرلی اور انہیں  شامل تفتیش ہونے کا حکم دیدیا۔پی پی آئی کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام ا?باد میں اعظم سواتی پرریاست کے خلاف بیان بازی کے کیس کی سماعت ہوئی،اعظم سواتی اپنے وکیل علی بخاری کے ساتھ عدالت میں پیش ہوئے۔اعظم سواتی نے ضمانت کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا،اعظم سواتی کی درخواست ضمانت پر سماعت ایڈیشنل سیشن جج اویس محمد نے کی،عدالت نے اعظم سواتی کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دیدیا،عدالت نے آئندہ سماعت پر دلائل کیلئے پراسیکیوشن کو نوٹس جاری کردیا۔