متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

شالیمار ایکسپریس کا شہداد پور سٹیشن پر 2منٹ کا سٹاپ منظور

 شہداد پور (پی پی آئی) ریلوے ہیڈکواٹر کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی -لاہور – کراچی چلنے والی 27اپ،28ڈاون شالیمارایکسپریس کا شہداد پور اسٹیشن پرآزمائشی بنیادوں پر25مئی تک 2منٹ کے سٹاپ کی منظوری دے دی گئی ہے،پی پی آئی کے مطابق فیصلے پر 25اپریل سے عمل درآمد شروع ہوگا۔