جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

29 واں عالمی مشاعرہ آج ہوگا، 10ہزار سے زائد افراد کی شرکت متوقع

کراچی(پی پی آئی)کراچی میں عالمی مشاعرہ 20 اپریل کو ایکسپو  میں منعقد ہو گا۔جسمیں اندرون و بیرون ملک سے بڑی تعداد میں شعرا کی شرکت متوقع ہے۔پی پی آئی کے مطابق ادب و ثقافت کے فروغ  میں ساکنان شہر قائد کا عالمی مشاعرہ روایتی تہوار کی حیثیت اختیار کر گیا ہے، منتطم اعلیٰ محمود احمد خان نے اجلاس کو بتایا کہ عالمی مشاعرے میں دس ہزار سے زائد افراد کی شرکت متوقع ہے۔