کراچی(پی پی آئی)پاکستان بھر میں کیمبرج اسسمنٹ انٹرنیشنل ایجوکیشن کے تحت او لیول اور اے لیول کے امتحانات 25اپریل سے شروع ہوں گے اور 13 جون تک جاری رہیں گے۔پورے ملک میں 100امتحانی مراکز قائم کیے گئے ہیں، امتحانات میں 1لاکھ طلبا و طالبات شریک ہوں گے، کراچی کے 20 امتحانی مراکز پر 40ہزار سے زائد طلبا اے اور او لیول امتحان دیں گے۔پی پی آئی کے مطابق کراچی سے تقریباً 6ہزارطلبا جبکہ ملک بھر سے تقریباً 15ہزارطلبا بطور پرائیویٹ امیدوار امتحان میں شریک ہوں گے۔
Latest from Blog
لاہور(پی پی آئی) پاکستان تحریک انصاف کی رہنماء یاسمین راشد نے کہا ہے کہ عمران خان
لندن(پی پی آئی) برطانیہ میں اگلے تعلیمی سال سے حصول تعلیم کے لیے جن غیر ملکی
اسلام آباد(پی پی آئی)وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال 2024-25کے وفاقی بجٹ میں قومی
اسلام آباد(پی پی آئی)وفاقی حکومت آئندہ مالی سال 2024-25کے وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں
کوئٹہ(پی پی آئی) بلوچستان کے کیچ، تربت اضلاع میں ڈینگی کی وبا پھیلنے سے 14 افراد
راچی(پی پی آئی)خام غذائی اشیا کی برآمدات اپریل میں 23.19 فیصد بڑھ کر 57 کروڑ ڈالر
لاہور(پی پی آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل 28 مئی کے اجلاس میں نوازشریف کو
لاہور(پی پی آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) نے اپنے سابق صدر شہباز شریف کو قائم مقام صدر
کوئٹہ(پی پی آئی) کوئٹہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نائب صدر سید عبدالاحد نے بلوچستان
کوئٹہ (پی پی آئی)آل پاکستان مائنز اینڈ منرل ایسوسی ایشن (اے پی ایم ایم اے) کے