خیر پور کے گاؤں میر محمد اجن میں دو بھائی بہن تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں اضافہ

سندھ کابینہ کا اجلاس ، صحت انشورنس اور انسداد منشیات پر اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ 2 اگست کو ہوگی

کراچی بابا بھٹ آئی لینڈ سے لاپتہ بچی کی لاش منوڑہ کچی لائن سے مل گئی

ملکی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 بارہمولہ، سوپورمیں بھارتی فوجیوں کا محاصرہ،چادر،چار دیواری کا تقدس پامال

سری نگر/مقبوضہ کشمیر(پی پی آئی) مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے پیر کے روز بارہمولہ، سوپورمیں محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں کیں۔ بھارتی فوج اور پولیس نے یہ کارروائیاں مشترکہ طور پر ان اضلاع  کے چھوٹے بڑے دیہات اور قصبوں میں کرکے کئی نوجوانوں کو گرفتار کر لیا۔ملنے والی اطلاعات کے مطابق بھارتی فوجیوں نے چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے خواتین کو ہراساں کیا اور بد سلوکی کی۔