اسٹاک ایکسچینج، سینٹرل ڈپازٹری کمپنی، نیشنل کلیئرنگ کمپنی ، پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج اور انسٹیٹیوٹ آف فنانشل میںکیپٹل مارکیٹ ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کے لیے معاہدے پر دستخط

مرحوم محمد ناصر صحافتی برادری کے ایک فعال، باوقار اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے حامل فرد تھے:مسلم لیگ فنکشنل سندھ

منشیات فروشوں کی سہولیت کاری پر ضلع بدین کے 6 پولیس اہلکار برطرف

منشیات فروشوں کی سہولیت کاری پر ضلع بدین کے 6 پولیس اہلکار برطرف

میرپورخاص سیٹلائٹ ٹاؤن میں بجلی چوروں کیخلاف کارروائی ، کنکشن ،بقایا جات وصول

تربت میں جشن بہاراں فیسٹیول منعقد ،، سابق وزیراعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ شریک

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 متحدہ علما کونسل پاکستان جمعہ کو ملک بھر میں یوم استغفار منائے گی

کراچی(پی پی آئی)متحدہ علما کونسل پاکستان جمعہ 26اپریل کو ملک بھر میں یوم مطالبات و یوم استغفار منائے گی۔پی پی آئی کے مطابق تمام مکاتب فکر کے علما کرام کے خطبا سے متحدہ علما کونسل نے  اپیل کی ہے کہ خطبات جمعہ میں متفقہ دینی مطالبات سے عوام کو ملک و قوم کی ابتر صورتحال پر اجتماعی استغفار کی تلقین کرتے ہوئے اللہ تعالی کی بارگاہ میں توبہ استغفار کا اہتمام کریں۔