کراچی(پی پی آئی)سندھ ہائیکورٹ نے ایرانی صدر کے دورے کے پیش نظر منگل کے روز کراچی میں عام تعطیل کے باوجود عدالتیں کھلی رہیں۔ رجسٹرار سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے جاری کردہ سرکلر کے مطابق غیر ملکی معززین کی کراچی آمد کے باعث وکلا اور مقدمے کی فریقین کو مشکلات پیش آسکتی ہیں، لیکن چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے ہدایت کی ہے کہ غیر حاضر ہونے کے سبب کسی وکیل یا فریق کے خلاف منفی آرڈر نہ کیا جائے دوسری طرف ایرانی صدر کے دورہ لاہور کے پیش نظر لاہور ہائیکورٹ نے منگل کو مقامی سول اور سیشن کورٹس میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔ پی پی آئی کے مطابق ایرانی صدر اس دورے کے دورے کے دوران منگل کولاہور اور کراچی بھی پہنچے دونوں شہروں میں عام تعطیل تھی البتہ ایرانی صدر کے دورہ لاہور کے پیش نظر لاہور ہائیکورٹ کی پرنسپل سیٹ،لاہور کی سول اور سیشن کورٹس میں عام تعطیل رہی۔
Latest from Blog
پشاور(پی پی آئی)ایف آئی اے امیگریشن نے پشاور ایئر پورٹ پر سعودی عرب سے آنے والی
اسلام آباد(پی پی آئی)دبئی لیکس کے معاملے پر نیب حرکت میں آ گیا ہے،متحدہ عرب امارات
اسلام آباد(پی پی آئی)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آٹھ روزہ دورے پرہفتہ کو
طورخم(پی پی آئی)پاک افغان بارڈر طورخم پیدل آمد و رفت کیلئے تین روز کے لئے بند
کراچی(پی پی آئی)آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی (او جی ڈی سی ایل)نے ناشپا کنواں سے اضافی
(24 نیوز)نان فائلرز کی موبائل سمز بلاک کرنے کے کیس میں متفرق درخواست پر سماعت، اٹارنی
اسلام آباد(پی پی آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسلحہ و شراب برآمدگی کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
اسلام آباد(پی پی آئی)کرپشن میں ملوث سرکاری افسران کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں۔سرکاری دستاویز کے
اسلام آباد(پی پی آئی) گرمی کی شدت اور ہیٹ ویو کے خدشے کے باعث وفاقی تعلیمی
لاہور(پی پی آئی)لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے 3 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی