خیر پور کے گاؤں میر محمد اجن میں دو بھائی بہن تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں اضافہ

سندھ کابینہ کا اجلاس ، صحت انشورنس اور انسداد منشیات پر اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ 2 اگست کو ہوگی

کراچی بابا بھٹ آئی لینڈ سے لاپتہ بچی کی لاش منوڑہ کچی لائن سے مل گئی

ملکی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مقبوضہ کشمیر کے عوام بھارتیہ جنتا پارٹی کے خلاف سخت ردعمل کا اظہار کریں:محبوبہ مفتی

سرینگر(پی پی آئی)پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی بحالی کے اپنے مطالبے کو دہرایاہے جسے بھارتی حکومت نے 5اگست 2019کو منسوخ کر دیا تھا۔پی پی آئی کے مطابق محبوبہ مفتی نے جنوبی کشمیر کے قصبے اسلام آباد میں انتخابی عوامی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے بھارتی حکومت کے فیصلوں کوغیر قانونی اور غیر آئینی قرار دیا۔انہوں نے مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام پر زور دیا کہ وہ علاقے میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے اقدامات کے خلاف اپنے سخت ردعمل کا اظہار کریں۔