سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

نیلم شاہراہ بھاری پتھرگرنے سے شیخ بیلہ کے مقام پر بند

مظفر آباد/ آزاد کشمیر(پی پی آئی)وادی نیلم کی مرکزی شاہراہ بھاری پتھرگرنے سے شیخ بیلہ کے مقام سے بندہوگئی۔وادی نیلم کے بالائی سیاحتی مقام کیل شیخ بیلہ مسلسل لینڈسلائیڈنگ کی زدمیں ہے، پی پی آئی کے مطابق بالائی علاقوں کاضلعی ہیڈکوارٹر اٹھمقام سے زمینی رابطہ منقطع ہوگیا۔مرکزی شاہراہ بند ہونے سے سیاحوں اورمقامی لوگوں کو سفری مشکلات کاسامنا ہے۔، مرکزی شاہراہ کی بحالی کے لیے لوگ اپنی مدد آپ کے تحت امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔