کراچی(پی پی آئی)جناح اسپتال شہر قائد کا سب سے بڑا سرکاری اسپتال ہے لیکن یہاں آنے والے مریض علاج معالجہ کی بنیادی سہولتوں سے محروم ہیں۔سہولتوں کے فقدان کا سامنا زیرعلاج مریضوں کو بھی ہے جو ضروری ادویہ بازار سے خریدنے پر مجبور ہیں۔پی پی آئی کے مطابق جناح اسپتال کی ایمرجنسی میں ہزاروں مریض یومیہ آتے ہیں لیکن مشکلات درپیش ہیں۔ اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ہمیں جو بجٹ ملتا ہے وہ 1100بیڈز کے مطابق ہے حالانکہ بیڈز کی تعداد 2200ہو ہے۔ادویات کی قلت سے متعلق انتظامیہ کا کہناہے کہ کوئی دوا باہر سے نہیں منگوائی جاتی نہ ہی آلات کی قلت ہے البتہ اسپتال کا بجٹ بڑھانے کا سندھ حکومت نے یقین دلایا ہے۔
Latest from Blog
لاہور(پی پی آئی) پاکستان تحریک انصاف کی رہنماء یاسمین راشد نے کہا ہے کہ عمران خان
لندن(پی پی آئی) برطانیہ میں اگلے تعلیمی سال سے حصول تعلیم کے لیے جن غیر ملکی
اسلام آباد(پی پی آئی)وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال 2024-25کے وفاقی بجٹ میں قومی
اسلام آباد(پی پی آئی)وفاقی حکومت آئندہ مالی سال 2024-25کے وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں
کوئٹہ(پی پی آئی) بلوچستان کے کیچ، تربت اضلاع میں ڈینگی کی وبا پھیلنے سے 14 افراد
راچی(پی پی آئی)خام غذائی اشیا کی برآمدات اپریل میں 23.19 فیصد بڑھ کر 57 کروڑ ڈالر
لاہور(پی پی آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل 28 مئی کے اجلاس میں نوازشریف کو
لاہور(پی پی آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) نے اپنے سابق صدر شہباز شریف کو قائم مقام صدر
کوئٹہ(پی پی آئی) کوئٹہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نائب صدر سید عبدالاحد نے بلوچستان
کوئٹہ (پی پی آئی)آل پاکستان مائنز اینڈ منرل ایسوسی ایشن (اے پی ایم ایم اے) کے