شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

انسداد پولیو مہم 29 اپریل سے شروع،محکمہ صحت کو فول پروف پلان کا حکم

کراچی(پی پی آئی)انسداد پولیو کی 3 روزہ قومی مہم  29 اپریل سے شروع ہوگی۔پی پی آئی کے مطابق اس سلسلے میں ضلعی حکام، سیکوریٹی اداروں اور محکمہ صحت کو فول پروف پلان تشکیل دینے کا حکم دیا گیاہے۔ بتایا گیا ہے کہ گھروں اور تعلیمی اداروں کیلئے خصوصی فیلڈ ٹیمیں  تشکیل دی جارہی ہیں، پولیو قطرے پلانے سے انکار کرنے والے والدین کے خلاف سخت ایکشن ہوگا، پولیو مہم کے دوران 10 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے۔