پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

میڈیکل سپرنٹنڈنٹس کوپیشنٹ کئیر مینجمٹ بہتربنانے کاٹاسک تفویض

کراچی(پی پی آئی)محکمہ صحت سندھ نے مختلف اسپتالوں،مراکز صحت اور بیسک ہیلتھ یونٹس کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹس کو ہسپتالوں میں پیشنٹ کیئر مینجمنٹ کو بہتر بنانے کا ٹاسک سونپ دیاہے۔پی پی آئی کے مطابق ملنے والی شکایات کے ازالے کی ہدایت دیتے ہوئے  ادویہ،آلات اور عملہ کی کمی سے متعلق تفصیلات بھی مانگی گئیں ہیں۔