جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

دریائے ہنگول کے کنارے ہنگلاج ماتا مندر میں ہندوؤں کاتین روزہ میلہ ختم

حب(پی پی آئی)دریائے ہنگول کے کنارے ہنگول نیشنل پارک میں واقع تاریخی ہنگلاج ماتا مندر میں ہندوؤں کے سب سے بڑا تین روزہ میلہ ختم ہو گیا۔پی پی آئی کے مطابق موسم بہارکی نسبت سے منعقدہ میلے میں نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر سے ہندویاتری بڑی تعداد میں  شریک ہوئے  اوربعض یاتری  توسیکڑوں کلومیٹر پیدل سفر کرکے مندر پہنچے اس موقع پرصوبائی حکومت اورضلعی انتظامیہ کی جانب سے سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے  تھے۔