اسلام آباد(پی پی آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس 11 مئی کو طلب کر لیا گیا ہے۔ اس حوالے سے پارٹی کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے پارٹی آئین کے آرٹیکل 37 کے تحت تمام اراکین کونسل کو نوٹس جاری کردیے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق اجلاس میں چاروں صوبوں گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر سے مرکزی کونسلرز شرکت کریں گے۔
Next Post
دریائے ہنگول کے کنارے ہنگلاج ماتا مندر میں ہندوؤں کاتین روزہ میلہ ختم
Mon Apr 29 , 2024
حب(پی پی آئی)دریائے ہنگول کے کنارے ہنگول نیشنل پارک میں واقع تاریخی ہنگلاج ماتا مندر میں ہندوؤں کے سب سے بڑا تین روزہ میلہ ختم ہو گیا۔پی پی آئی کے مطابق موسم بہارکی نسبت سے منعقدہ میلے میں نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر سے ہندویاتری بڑی تعداد میں شریک ہوئے اوربعض یاتری توسیکڑوں کلومیٹر پیدل سفر کرکے مندر پہنچے […]