جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

تحریک انصاف اسمبلیوں سے استعفیٰ دے کر سڑکوں پر آئے،حامد رضا

سنی اتحاد کونسل کے سربراہ حامد رضا نے اسمبلیوں سے استعفوں کا مشورہ دے دیا۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (ٹویٹر) پر پیغام میں سنی اتحاد کونسل کے سربراہ حامد رضا نے کہا کہ تحریک انصاف اسمبلیوں سے استعفیٰ دے کر سڑکوں پر آئے، پی ٹی آئی کی قیادت اسمبلیوں سے استعفوں پر غور کرے۔حامدرضا نے مزید لکھا کہ بانی پی ٹی آئی کورہا نہیں کرنا تواسمبلیوں میں بیٹھنے کی کیا ضرورت؟ بانی پی ٹی آئی کو جلد انصاف نہ ملا تو اسمبلیوں میں نہیں بیٹھیں گے، بانی پی ٹی آئی کی خاطر مستعفی ہونے والا پہلا شخص ہوں گا۔