پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

احباب شاہ پور چاکر کی سماجی تنظیم نشست کراچی نے عالمی یوم آزادی صحافت منایا

کراچی(پی پی آئی)عالمی یوم آزادی صحافت کے موقع پرکراچی میں مقیم احباب شاہ پور چاکر کی سماجی تنظیم نشست نے اپنے شہر کے مرحوم صحافیوں راؤ محفوظ علی،ابراہیم راٹھور،  ڈاکٹر شیخ محمد حسین، محمد پنھل رند، کرم علی ڈاہری، مقصود مغل،سلیم آرائیں،قابل ڈاہری، عبدالحق ڈاہری کی یاد تازہ کی  اور مرحومین کی شہر اور شعبہ صحافت کیلئے خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا نیز مختلف صحافتی اداروں سے منسلک شاہ پور چاکر کے صحافیوں الطاف احمد،عزیز ڈاہری اور اسد ڈاہری کی پیشہ صحافت کیلئے کاوشوں کی ستائش کی