پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 پی ٹی آئی کو کراچی میں دوسری باربھی جلسے کی اجازت سے انکار

کراچی(پی پی آئی)تحریک انصاف کوایک بارپھرکراچی میں جلسے کی اجازت نہ مل سکی۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی نے 5 مئی کو باغ جناح میں جلسہ کرنا تھا،پی پی آئی کے مطابق ڈی سی ایسٹ نے دوسری بار پھر جلسے کی اجازت سے انکار کردیا،تحریک تحفظ آئین پاکستان کے تحت جلسے کا انعقاد کیا جانا تھا، پی ٹی آئی نے جلسے کیلئے نئی تاریخ پر غور شروع کردیا۔پی ٹی آئی سندھ کے سیکرٹری اطلاعات علی بلوچ کاکہناتھاکہ پی ٹی آئی کو عدالت سے امید ہے،پی ٹی آئی کی درخواست پر 6 مئی کو عدالت میں سماعت ہے، عدالتی فیصلے کی روشنی میں 6 مئی کو نئی تاریخ کا اعلان کریں گے۔