اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاک بھارت میچ کے باعث نیویارک میں ہوٹلز کے کرائے 6 سوفیصد بڑھ گئے

نیویارک(پی پی آئی)پاک بھارت ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میچ سے قبل نیویارک میں ہوٹلز کے کرائے آسمان سے باتیں کرنے لگے۔پاک بھارت ٹی20ورلڈکپ میچ سے قبل نیویارک میں ہوٹلز کے کرایوں میں اضافہ ہو گیا، ایک کمرے کا کرایہ 600فیصد تک بڑھ گیا۔پہلے 113امریکی ڈالر میں دستیاب کمرہ بک کروانے کے لئے اب 799 ڈالر طلب کیے جارہے ہیں۔دیگر رہائشی سہولیات بھی کم ازکم دگنی قیمت پر دستیاب ہیں، پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں 9جون کو مدمقابل ہوں گی۔