سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

شیخ جعفر خان مندوخیل نے گورنر بلوچستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

کوئٹہ(پی پی آئی) شیخ جعفر خان مندوخیل نے 24 ویں گورنر بلوچستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ تقریب حلف برداری گورنر ہاؤس کوئٹہ میں منعقد ہوئی، بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس محمد ہاشم خان نے گورنر سے حلف لیا۔تقریب حلف برداری میں وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی، وزرا، سیاسی و قبائلی عمائدین نے شرکت کی۔صدر مملکت آصف علی زرداری نے آرٹیکل 101 ون کے تحت گورنر کی تقرری کی منظوری دی تھی۔شیخ جعفر مندوخیل کا شمار بلوچستان کے سینئیر سیاست دانوں میں ہوتا ہے، وہ 2002، 2008 اور 2013 میں 3 مرتبہ عام انتخابات میں بلوچستان اسمبلی رکن منتخب ہوئے۔