اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

رومینہ خورشید عالم کی سرکاری دورے پر سعودی عرب آمد

ریاض(پی پی آئی)وزیراعظم شہباز شریف کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی رومینہ خورشید عالم دو روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچی ہیں،پی پی آئی کے مطابق  لارج سکیل ری اسٹوریشن پراجیکٹ کے چوتھے سیشن سے خطاب میں انھوں نے گرین پاکستان پروگرام کی افادیت سے فورم کو آگاہ کیا وہ گرین پاکستان پروگرام اور سعودی گرین اینیشئیٹو کے باہمی تعاون پر بات چیت کریں گی