شین واٹسن انجری کے باعث جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر

جوہانسبرگ: آسٹریلوی آل راﺅنڈر شین واٹسن انجری کے باعث جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں شرکت سے محروم ہوگئے۔شین واٹسن پنڈلی کی انجری کا شکار ہوچکے ہیں جس کے سبب خدشہ ہے کہ وہ دورہ جنوبی افریقا سے باہر ہوجائیں گے ۔ اس سے قبل کینگروز کے آل راﺅنڈر جیمز فالکنز بھی ٹخنے کی انجری کی وجہ سے دورہ جنوبی افریقا سے باہر ہوچکے ہیں ۔

Next Post

ڈیوس کپ ٹینس : راجر فیڈرر نے شرکت کی تصدیق کردی

Mon Feb 10 , 2014
پیرس: سوئٹزر لینڈ کے شہرہ آفاق ٹینس اسٹار راجر فیڈرر نے قازقستان کے خلاف ڈیوس کپ کوارٹر فائنل میں شرکت کی تصدیق کردی ۔ایونٹ رواں برس اپریل میں منعقد ہوگا ۔ راجر فیڈرر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اپنے ملک کی نمائندگی کرنامیرے لئے ایک اعزاز کی بات ہے اور قازقستان کے خلاف ڈیوس کپ کوارٹر فائنل […]