سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

انسانی سمگلنگ روکنے کے لئے پاکستان اور اٹلی میں معاہدے پر اتفاق

اسلام آباد(پی پی آئی)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے اٹلی کی سفیر میریلینا ارملین نے ملاقات کی ہے۔ملاقات میں غیر قانونی طور پر  اٹلی جانے والے پاکستانیوں کا داخلہ روکنے کے لئے معاہدے پر اتفاق کیا گیا۔پی پی آئی کے مطابق معاہدے کو جلد حتمی شکل دی جائے گی۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے معاہدے کو حتمی شکل دینے کے لیے  متعلقہ حکام کو موقع پر ہی احکامات دئیے،میلان اور اسلام آباد کو سسٹر سیٹز کا درجہ دینے کی تجویز سامنے آئی۔  محسن نقوی نے پاکستان میں اٹلی کی سفیر کی ذمہ داری سنبھالنے پر میریلینا ارملین کو مبارکباد دی۔