ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ڈھاڈر میں کاروکاری  پر فائرنگ، خاتون سمیت 2 افرادقتل

ڈھاڈر/بلوچستان(پی پی آئی) ڈھاڈر میں کاروکاری کے معاملہ پر فائرنگ سے خاتون سمیت 2 افرادکو ہلاک کرکے ملزمان فرار ہو گئے۔پولیس کے مطابق افسوس ناک واقعہ ڈھاڈر میں پیش آیا جہاں خاتون  بانواور مرد واجہ کو مبینہ طور پر کاروکاری کے الزام پر قتل کردیا گیا۔پی پی آئی کے مطابق پولیس کاکہنا ہے کہ جاں بحق افراد کی لاشیں سول ہسپتال منتقل کر دی گئیں جبکہ مزید تفتیش  اور مفرور ملزمان کی تلاش جاری ہے۔