اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستانی کوہ پیما سربازعلی نے ماؤنٹ ایورسٹ بغیرآکسیجن سرکرلی

اسلام آباد(پی پی آئی)پاکستانی کوہ پیما سربازعلی خان نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا، سرباز نے بغیر مصنوعی آکسیجن دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سرکرلی۔سرباز علی خان بغیر مصنوعی آکسیجن ماؤنٹ ایوریسٹ سر کرنے والے دوسرے پاکستانی بن گئے ہیں، اس سے قبل ساجد سدپارہ یہ کارنامہ انجام دے چکے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے  سرباز علی 8 ہزار میٹر سے بلند 14 میں سے 11 چوٹیاں بغیر مصنوعی آکسیجن  کے سر کر چکے ہیں۔ قبل ازیں سرباز خان نے 8 ہزار میٹر سے بلند 13چوٹیاں سر کرنے والے پہلے پاکستانی بننے کا اعزاز اپنے نام کیا تھا۔