متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 سال گزشتہ کی نسبت گردشی قرض میں 484ارب کا اضافہ

اسلام آباد(پی پی آئی)توانائی سیکٹر کا گردشی قرض ساڑھے 17 ارب ڈالر تک پہنچ گیا۔عمومی تاثر ہے کہزبوں حال توانائی سیکٹر معیشت کو دیمک کی طرح چاٹنے لگا۔سرکاری دستاویزات کے مطابق توانائی سیکٹر کا گردشی قرض ساڑھے 17 ارب ڈالر تک پہنچ گیا۔ بجلی کے شعبے کا گردشی قرض  484 ارب روپے اضافے سے دو ہزار 794 ارب روپے تک پہنچ گیا۔پی پی آئی کے مطابق ماہانہ اور سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے باوجود گردشی قرض کو بریک نہیں لگ رہی، توانائی سیکٹر کا گردشی قرض 4ہزار 8سو ارب سے بڑھ گیا، بجلی کے شعبے کا گردشی قرض 2794ارب روپے تک پہنچ گیا۔دستاویزات کے مطابق گزشتہ سال کی نسبت گردشی قرض میں 484ارب روپے کا اضافہ ہوگیا، پیٹرولیم اور گیس سیکٹر کا گردشی قرض 2084ارب روپے ہے۔