کراچی بنگالی پاڑہ سے 2 زخمی ڈاکو گرفتار ،شاہ لطیف میں بھائی کے ہاتھوں بھائی زخمی

کراچی اورنگی ٹاؤن اور سی ٹی او کمپاؤنڈ میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے ، 3 ڈاکو گرفتار ، ایک فرار

کراچی گلشن اقبال اور بوٹ بیسن میں فائرنگ 2 ڈاکو ایک راہگیر زخمی

نائب وزیراعظم کا فعال خارجہ پالیسی ، اقتصادی سفارت کاری کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

وفاقی وزیر سرمایہ کاری سے برطانیہ،چین فنڈ کے وفد کی ملاقات ، صنعتی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال

اوکاڑہ گجر چوک پر موٹر سائیکلوں میں تصادم ، میں 2 افراد جاں بحق ، 3 زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ذوالحجہ کا چاندجمعہ7جون کو نظرآنے،عیدالاضحی پیر17 جون کو ہونے کاقوی امکان

کراچی(پی پی آئی)ذوالحجہ کا چاند7جون جمعہ کو نظرآنے کاقوی امکان ہے۔اس حساب سے اگر ذوالحج کا چاند جمعہ 7جون کو نظر آتا ہے تو عیدالاضحیٰ 17 جون بروز پیر کو ہوگی۔چاند نظر آگیا تو یکم ذو الحجہ ہفتہ8 جون ورنہ اتوار 9 جون کو ہوگی اورعید الاضحٰی پیر 17جون یا منگل 18 جون کو ہوگی۔پی پی آئی کے مطابق پاکستان میں عید الاضحٰی کا  اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی ذی الحج کا چاند نظر آنے کے بعد کرے گی۔سرکاری تعطیلات ہفتہ15جون سے جمعرات20جون تک متوقع ہیں اور بیشتر سرکاری ملازم جمعہ21جون کی اتفاقی رخصت لیکر9دن آرام کریں گے اسی طرح بنک اور مالیاتی ادارے بھی6روز بند رہیں گے