روبوٹکس بینکنگ کسٹمر کے تجربے کو تبدیل کرنے کے لیے تیار

انشورنس انڈسٹری کا بجٹ مذاکرات میں مالیاتی اصلاحات کے لیے زور

سندھ کابینہ نے ترقیاتی منصوبوں اور اہم عوامی امداد کے لیے 30 ارب روپے سے زائد کی منظوری دے دی

دارالحکومت میں وسیع سرچ آپریشنز کے دوران بڑی مقدار میں منشیات برآمد

پولیس چیف کی سنگین جرائم کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کی ہدایت

اعلیٰ سطحی فلسطینی مذاکرات کے دوران پاکستان کا غزہ پر گہرے دکھ کا اظہار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

منعم ظفر  جماعت اسلامی کراچی کے 20 ویں امیر منتخب

کراچی(پی پی آئی)جماعت اسلامی پاکستان  کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے اراکین کی آر اکی روشنی میں منعم ظفر خان کو امیر کراچی مقرر کیاہے۔منعم ظفر خان جماعت اسلامی کراچی کے 20 ویں امیر منتخب ہوئے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق منعم ظفر خان اس سے قبل سیکرٹری کراچی، امیر ضلع وسطی، ڈپٹی سیکرٹری کراچی، ناظم اسلامی جمعیت طلبہ کراچی سمیت دیگر اہم ذمہ داریوں پر فائز رہ چکے ہیں۔