بدین میں پانی کی مصنوعی قلت کے باعث دھان کی زیر کاشت فصل شدید متاثر

غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں معمولی کمی ، اوپن مارکیٹ: ڈالر، یورو اور پاؤنڈ سستے ہوگئے

عالمی منڈی میں تیل سستا، حکومت بھی عوام کو فوری ریلیف دے: پاسبان

ڈی پی او جھنگ کا دورہ گڑھ مہاراجہ دربار حضرت سلطان باھوؒ

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر بطور ثالث دستخط کردئیے

چیئرمین ایس ای سی پی کا دورہ پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سندھ کے 19  اضلاع میں انسداد پولیوکی7روزہ مہم شروع

کراچی(پی پی آئی)  ملک بھر کے 66  بشمول سندھ کے 19  اضلاع میں انسداد پولیوکی7روزہ مہم پیر3 جون سے شروع ہوگئی۔پولیو ورکرز نے 5برس سے کم عمر کے ہزاروں بچوں کو نیشنل ایمرجنسی سینٹر کی جانب سے شروع کردہ مہم میں پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے۔رواں سال اس وائرس سے متاثر ہونے والے بچوں کی تعداد 4  بتائی گئی ہے۔پی پی آئی کے مطابق  پولیو وائرس کا نیا کیس سندھ کے ضلع شکارپور  میں سامنے آیا جہاں ڈھائی سالہ بچہ پولیو سے متاثر نکلا۔ یاد رہے کہ رواں سال سندھ میں پولیو کا پہلا کیس ریکارڈ ہوا ہے، اس سے قبل پولیو وائرس کے 3 کیسز بلوچستان سے سامنے آئے تھے۔