جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

برطانیہ کو پاکستانیوں کے مسترد ویزوں کی مد میں 53 لاکھ پاؤنڈ وصول

 لندن(پی پی آئی)ویزا لگے یا مسترد ہو، برطانیہ کو لاکھوں پاونڈ کا فائدہ ہوتا ہے۔  میڈیا رپورٹ کے مطابق 2023 میں برطانیہ کو پاکستانیوں کے مسترد ویزوں کی مد میں 53 لاکھ پاؤنڈ وصول ہوئے۔ 2023 میں پاکستان سے برطانوی ویزے کی 40 فیصد درخواستیں رد ہوئیں۔ میڈیا رپورٹ مطابق 2023 میں شنجن ممالک نے بھی پاکستانیوں کی 50 فیصد ویزا درخواستیں مسترد کیں۔ پاکستانوں کے برطانوی اور شنجن ویزے مسترد ہونے کی شرح 40 فیصد ہے۔ یورپی ممالک کے لئے بالغ افراد کی ویزا فیس مزید بڑھ جائے گی۔میڈیارپورٹ مطابق اضافے سے برطانوی ویزا فیس 120 پانڈ اور شنجن ویزا فیس 90 یورو ہوجائے گی۔ بیشتر درخواست دہندگان نجی ایجنسی کو بنیادی درخواست کے لئے اضافی رقم بھی ادا کرتے ہیں۔